واہگہ بارڈر کے راستے مزید ۳۱۵ مسافربھارت روانہ، ۲۰۱ پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

بھارت روانہ ہونے والے مسافر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور سے واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافر بھارت روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: 16 سال سے جنوبی افریقا میں مقیم پاکستانی جعلی ویزے پر دبئی سے ڈی پورٹ

پاکستانیوں کی واپسی

اسی دوران، بھارت سے 201 پاکستانی لاہور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کے شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

شادی کے بعد واپسی کی کہانیاں

حکام کے مطابق شادی کے بعد بھارت جانے والی 2 پاکستانی خواتین کو بھی واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ایک خاتون نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد بھارت گئی تھی جہاں بیٹا پیدا ہوا۔ تاہم پاکستانی شہریت ہونے کے باعث اسے زبردستی واپس بھیج دیا گیا اور اب ان کا 4 ماہ کا بیٹا شوہر کے پاس ہے۔ دوسری خاتون نے بھی اسی طرح کی صورتحال کا ذکر کیا، کہ وہ شادی کے بعد بھارت گئی تھیں جہاں ان کے 4 بچے پیدا ہوئے مگر پاکستانی شہریت ہونے کی وجہ سے انہیں بھی واپس بھیج دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...