کینیڈا کے انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب

کینیڈا کے انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدواروں کی کامیابی

اوٹاوا (آئی این پی )کینیڈا کے انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین بھی کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: کئی بار دھوکہ ملا، اب ڈپریشن کا شکار اور تنہا ہوں، اداکارہ خوشبو خان کا انکشاف

کامیاب امیدواروں کی تفصیلات

اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سے سلمی زاہد، مسی ساگا ایرن ملز سے اقرا خالد اور برامپٹن چِنگوزی پارک سے شفقت علی کامیاب ہوئے۔ جبکہ اٹاوہ سینٹر سے یاسر نقوی، پیئرفونڈز ڈالرڈ سے سمیر زبیری اور ہملٹن سینٹر سے اسلم رانا لبرل پارٹی آف کینیڈا کے پلیٹ فارم سے الیکشن جیتے ہیں۔

پہلی بار اور سابق ارکان کی کہانی

سلمی زاہد، اقرا خالد، شفقت علی، یاسر نقوی اور سمیر زبیری پہلے بھی ارکانِ پارلیمنٹ رہ چکے ہیں جبکہ اسلم رانا پہلی بار رکنِ پارلیمنٹ بنے ہیں۔ اس الیکشن میں 50 سے زائد پاکستانی نژاد امیدواران حصہ لے رہے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...