ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم ملک کو قومی سلامتی کے مشیر کا اضافی چارج دے دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی نئی تقرری
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اسرائیل کے مقابلے میں ایران کے حق میں بیان اور خطے میں طاقت کی نئی بازی گری
موجودہ سیکورٹی صورتحال
سماء نیوز کے مطابق، وفاقی حکومت کی جانب سے موجودہ سیکورٹی صورتحال کی روشنی میں یہ اہم تعیناتی کی گئی ہے۔
تقرری کا چارج
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک فوری طور پر تقرری کا چارج سنبھالیں گے۔ وفاقی حکومت نے ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔