امریکہ کا بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور

امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی معاہدہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اپریل میں ایک لاکھ سے زائد افغان شہری واپس اپنے ملک چلے گئے: وزارت داخلہ

معاہدے کی تفصیلات

امریکی دفاعی معاہدے کرنے والے ادارے، ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ اس معاہدے کی منظوری کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شام میں اپوزیشن فورسز کی پیش قدمی، ایران بھی میدان میں، منصوبہ سامنے آگیا

فائدے اور اثرات

ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی کے مطابق معاہدے میں سمندری ویژن سافٹ ویئر اور تربیت شامل ہیں۔ دفاعی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے بھارت کی بحری نگرانی کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

امریکی حکام کا مؤقف

دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں فوجی توازن متاثر نہیں کرے گا اور جنوبی ایشیا میں استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...