پولیس نے سکول ٹیچر اور خاتون کے قتل کا معمہ حل کر لیا

پشاور میں دو قتل کے کیسز

فقیرآباد میں سکول ٹیچر کا قتل

پشاور (ویب ڈیسک) فقیرآباد میں قتل ہونے والے سکول ٹیچر اور خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، پولیس نے استاد کے قتل کے الزام میں سالے اور خاتون کے قتل میں شوہر کو گرفتار کر لیا۔

پشاور تھانہ فقیر آباد کی حدود میں پرائمری سکول ٹیچر پرویز خان کے اندھے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف جرم بھی کر چکے ہیں۔

پولیس کے مطابق ٹیچر کے قتل میں مقتول کا سالہ فواد ملوث ہے، ملزم نے رقم کی لین دین پر اجرتی قاتلوں کے ذریعے بہنوئی کو قتل کروایا۔

بیوی کے قتل کا معاملہ

دوسری کارروائی کے دوران فقیرآباد پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ملزم عدنان عالم نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بیوی کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...