پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

عالمی یوم مزدور کا تعارف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگست 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 62 اور ماہانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ

مزدور کی حالت میں بہتری کا عزم

عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مزدور کی حالت میں بہتری لانے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ ہمیں یہ دیکھنا بھی ہوگا کہ ہمارے جیسے ممالک میں مزدور کے حالات میں کوئی بہتری آئی ہے یا نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ٹیرف: پاکستان کی برآمدات کے حجم میں ایک ارب ڈالر زائد کی کمی کا خدشہ

تاریخی پس منظر

عالمی یوم مزدور کی حقیقت امریکی شہر شکاگو سے ابھری ہے، یہ 1886 کو یکم مئی کا واقعہ ہے جب شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مگر ان کے مطالبات سننے کی بجائے، پولیس نے ان مزدوروں کے جلوس پر فائرنگ کر دی، جس سے سینکڑوں مزدور جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: روزانہ کتنے ہزار قدم چلنے سے کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے؟ آکسفورڈ کی تحقیق میں جواب مل گیا

یوم مزدور کی یاد

یہی کافی نہیں تھا بلکہ اس جلوس کے دیگر گرفتار درجنوں مزدوروں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اس واقعہ کی یاد میں اور شکاگو کے محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں آج کے دن یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

پاکستان میں عالمی یوم مزدور کا آغاز

اس عالمی یوم مزدور کے منانے کا آغاز پاکستان میں 1973ء میں بانی پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں ہوا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...