لاہور، دوا واپس کرنے آئی خاتون کا مذاق اڑانے اور سرعام تشدد کرنے والے میڈیکل اسٹور مالکان کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں خاتون پر تشدد

لاہور (آئی این پی) لاہور میں خاتون کا مذاق اڑانے اور سرعام تشدد کرنے والے میڈیکل اسٹور مالکان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کرنے والے میڈیکل اسٹور مالکان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

واقعہ کی تفصیلات

میو اسپتال میں یاسمین اپنے بچے کے علاج کے لیے آئی تھی۔ خاتون میڈیکل اسٹور پر دوا واپس کرنے گئی تو میڈیکل اسٹور پر موجود عملے نے مذاق اڑایا اور تھپڑ مارے۔ بعد ازاں خاتون یاسمین کی جانب سے چوکی میو اسپتال پولیس کو تحریری درخواست دی گئی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ملزمان کی شناخت

پولیس حکام کے مطابق ملزمان میں بلا ل حسین اور عثمان شامل ہیں جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...