مسیحی برادری کا ’’پاکستان زندہ باد ‘‘کنونشن، قوم متحد ہو کر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرے : مقررین

گوجرانوالہ میں کنونشن کا انعقاد

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے مسیحی برادری کی طرف سے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کنونشن کا انعقاد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی یوٹیوبر زلمی کا دنیا کے نمبر 1 یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کے ساتھ اشتراک

شرکت اور ایونٹ کی تفصیلات

چیرچ تصویر

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں سینٹ پال چرچ میں کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں مسیحی اور سکھ برادری کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی بڑی تعداد بھی شرکت ہوئی۔ شرکاء نے افواج پاکستان کی دفاع وطن کیلئے دی گئی قربانیوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ شرکاء نے "پاکستان زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

مقررین کا خطاب اور قومی یکجہتی

مقررین کا خطاب

کنونشن سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ملک میں موجود تمام اقلیتیں ہر مشکل گھڑی میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ کنونشن کا مقصد پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد قومی یکجہتی اور دفاع وطن کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔ یہ وقت ہے کہ پوری قوم ایک پرچم تلے متحد ہو کر ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرے۔ ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنے خون کا آخری قطرہ بھی اپنے ملک کے دفاع کیلئے بہائیں گے۔

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارتی افواج کی ناکامی اور شرمندگی کا باعث ہے۔ بھارت کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کرتے ہیں۔

ویڈیو سیکشن

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...