لاہور میں شوہر نے بیوی کو تشدد کر کے مار ڈالا

مبینہ تشدد سے خاتون کی ہلاکت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ مقتولہ نے 5 سال پہلے شادی شدہ شخص سے شادی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور پولیس لائن خود کش حملے کا مرکزی ملزم کانسٹیبل گرفتار

مقدمہ اور گرفتاریاں

تفصیلات کے مطابق کاہنہ پولیس نے مقتولہ فاطمہ کی والدہ ثمینہ طارق کے بیان پر مقدمہ درج کر کے اس کے شوہر علی اعظم اور بیٹے ریان علی کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی آر میں مقتولہ کی ماں نے الزام عائد کیا ہے کہ داماد ان کی بیٹی پر تشدد کرتا رہتا تھا۔

تشدد کا واقعہ

ماں نے الزام لگایا کہ 30 اپریل کو بھی داماد نے بیٹی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاع ملنے پر اسپتال پہنچے تو بیٹی دم توڑ چکی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...