وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، لاہور میں ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کا ٹاسک سونپ دیا

اجلاس کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سینئر منسٹر اور چیف سیکرٹری کو لاہور ڈویلپمنٹ کی بروقت تکمیل کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار

ٹائم لائن کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے لیے ماہانہ ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت کی۔ لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے پہلے فیز کا مرحلہ وار جائزہ بھی لیا گیا، اور وزیراعلیٰ نے پراجیکٹس کا تصویری معائنہ بھی کیا۔ میونسپل کارپوریشن لاہور کی 3705 اور واسا کے زیر اہتمام 230 سٹریٹس کی تعمیر و بحالی کے لیے 30 جون کی ڈیڈ لائن جبکہ واسا ورکس کے لیے 1573 گلیوں کی تعمیر و مرمت کے لیے 31 جولائی کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی۔

فیز ٹو کی منصوبہ بندی

لاہور ڈویلپمنٹ پلان فیز ٹو میں علامہ اقبال، عزیز بھٹی اور واہگہ ٹاؤن میں گلیوں کی تعمیر و مرمت اور دیگر پراجیکٹس شامل کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔ میں خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں اور انہیں مشکل میں نہیں دیکھ سکتی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...