او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب نے سیکرٹری جنرل کو او آئی سی سیکرٹریٹ میں نمائش کے لیے 2 فن پارے پیش کردیئے

پاکستانی آرٹسٹ کے فن پارے او آئی سی کو پیش
جدہ (محمد اکرم اسد) اسلامی تعاون تنظیم میں پاکستان کے مستقل مندوب ایمبسیڈر فواد شیر نے حکومت پاکستان کی جانب سے معروف پاکستانی آرٹسٹ اصغر علی (پرائیڈ آف پرفارمنس) کے 2 شاندار فن پارے سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین تاھا کو او آئی سی سیکرٹریٹ میں نمائش کے لیے پیش کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
فن پاروں کی نمائش اور شکرگزارئی
سیکرٹری جنرل نے ان فن پاروں اور OIC کے ساتھ تعاون کے لیے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ او آئی سی کا سکریٹریٹ حال ہی میں نئی بلڈنگ میں منتقل ہوا ہے۔
تصویر