آئی پی ایل، تلخ کلامی کے بعد شبمن گل نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو لات دے ماری

کرکٹر کی لات کا واقعہ

احمد آباد (ویب ڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران ایک کرکٹر نے اپنے ساتھی کھلاڑی کو لات دے ماری۔

یہ بھی پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ

میچ کی تفصیلات

گزشتہ روز احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں گجرات ٹائٹنز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ اس میچ میں پہلے ہوم ٹیم کے کپتان شبمن گل نے رن آؤٹ ہونے پر امپائرز کے ساتھ تلخ کلامی کی، بعدازاں حریف ٹیم کے پلئیر ابھیشیک شرما کو میچ کے دوران لات دے ماری۔

یہ بھی پڑھیں: رکشے کا لالچ اور ‘جلتے پٹاخے’ پر بیٹھنے کی شرط: وہ مذاق جو بیروزگار نوجوان کی جان لے گیا

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

اس سے قبل بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو نے اپنے ساتھی کرکٹر رنکو سنگھ کو میچ کے اختتام پر تھپڑ مارا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہوئی اور انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے 14ویں اوور میں، گجرات کی ٹیم نے ابھیشیک کیخلاف ایل بی ڈبلیو اپیل کے سلسلے میں ڈی آر ایس لیا، اس دوران بیٹر طبی علاج کروا رہے تھے، تاہم اس دوران شبمن گل نے انہیں لات مار دی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

وقت ضائع کرنے کا الزام

رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گجرات ٹائٹنز کے کپتان انہیں وقت ضائع کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہے تھے۔

جینٹل مین گیم پر سوالات

دوسری جانب آئی پی ایل میں ہونے والے مسلسل ہاتھا پائی کے واقعات نے جینٹل مین گیم اور بھارتی کرکٹرز کے رویے پر سوال اٹھا دیے ہیں، جبکہ فینز گل کے ردعمل پر انہیں آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...