پتوکی میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والی نو عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی

واقعہ کی تفصیلات

قصور( آئی این پی) پتوکی میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والی 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چارسدہ: جوڈیشل کمپلکس کے باہر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ایف آئی آر کا مواد

ایف آئی آر کے مطابق، ملزم وارث نے زبردستی لڑکی کو گھر لے جا کر زیادتی کی۔ والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں بیان کیا گیا کہ اوباش نوجوان نے بھٹہ پر کام کرنے والی 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: لیبیا کے ساحل سے 6 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

لڑکی کے والد کا بیان

زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ ملزم وارث علی اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا، میری بیٹی پاس سے گزری تو زبردستی اپنے گھر لے گیا۔ میری بیٹی کے ساتھ زبردستی زنا بالجبر کیا، شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کی کارروائی

پولیس تھانہ صدر پتوکی نے موقع پر پہنچ کر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...