سکول لے جانے اور لانے والے رکشہ ڈرائیور کی طالبہ سے 4 ماہ تک زیادتی، شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں۔

واقعہ کی تفصیلات

وہاڑی (ویب ڈیسک) بورے والا میں دسویں کلاس کی طالبہ کو اسکول لے جانے اور لے آنے والا رکشہ ڈرائیور 4 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جس سے طالبہ حاملہ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی سستی مگر گیس کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ تازہ خبر

والدین کی تشویش

ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والدین کا کہنا ہے کہ دسویں کلاس کی طالبہ کو سکول لے جانے اور لانے کے لیے رکشہ لگوا کر دیا تھا۔ سکول سے گھر نہ پہنچنے پر والدہ کو تشویش ہوئی تو وہ بچی کو ڈھونڈتے رہے مگر بچی نہ ملی اور آخر کار رات تین بجے بچی نیم بیہوشی کی حالت میں ملی جسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں اپنے بیٹوں کے حوالے کر دیں

بچی کا انکشاف

والدین کا کہنا ہے کہ ہوش میں آنے کے بعد بچی نے بتایا کہ رکشہ ڈرائیور ناصر شیخ پچھلے چار ماہ سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے کر مسلسل زیادتی کرتا رہا۔ جس پر الٹراساؤنڈ کرایا گیا تو اس میں بچی تین ماہ کی حاملہ ہونے کی تصدیق ہوئی۔

قانونی کارروائی

پولیس نے والدہ کی مدعیت میں ملزم ناصر شیخ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...