سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا انتقال ہوگیا

پروفیسر ساجد میر کا انتقال
لاہور (ویب ڈیسک) مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر انتقال کرگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیم اور صحت کے پی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں: بیرسٹر سیف
سیاسی کیریئر
مسلم لیگ (ن) نے 1994 میں پہلی مرتبہ ساجد میر کو اپنی جماعت کے ٹکٹ پر پنجاب سے سینیٹر منتخب کرایا، جس کے بعد وہ کئی بار سینیٹ کے ممبر رہ چکے ہیں۔
تعلیمی خدمات
وہ کچھ سالوں تک نائیجیریا میں درس و تدریس سے بھی وابستہ رہے، جہاں سے 1985 میں وہ پاکستان واپس آئے۔