میرے والد کو ایسپرگر سنڈروم ہے، بل گیٹس کی بیٹی کا انکشاف

بل گیٹس کی بیٹی کا انکشاف

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی فیبی گیٹس نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کو ایسپرگر سنڈروم ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق فیبی گیٹس نے یہ بات "کال ہر ڈیڈی" پوڈکاسٹ میں میزبان ایلیکس کوپر سے گفتگو کے دوران کہی۔

یہ بھی پڑھیں: مذاکرات ہو رہے ہیں کس سے ہو رہے ہیں یہ تو پارٹیاں بتا سکتی ہیں:شیخ رشید

والد کی سوشیئل سچویشنز

فیبی گیٹس نے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ جب ان کے بوائے فرینڈز پہلی بار بل گیٹس سے ملتے ہیں تو وہ لمحے بڑے عجیب ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا "میرے والد کافی سوشلی آؤٹ آف ٹچ ہیں، جیسا کہ وہ خود کہہ چکے ہیں کہ انہیں ایسپرگر ہے، اس لیے میرے لیے یہ سب کچھ مزاحیہ ہوتا ہے۔"

بل گیٹس کی سوانح حیات

بل گیٹس نے اگرچہ کبھی کھل کر ایسپرگر سنڈروم کا ذکر نہیں کیا، تاہم اپنی حالیہ سوانح عمری "سورس کوڈ" میں انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اگر وہ آج کے دور میں بڑے ہو رہے ہوتے تو انہیں ممکنہ طور پر آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کی تشخیص ہوتی۔ انہوں نے لکھا کہ بچپن میں ان کی دلچسپیاں، سوشل کیوز کا نظر انداز کرنا، اور کبھی کبھار غیر محسوس انداز میں بے ادبی، ایسی علامات تھیں جنہیں اس وقت سمجھنے کا کوئی طریقہ نہیں تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...