وزیراعلیٰ مریم نواز کا جمعیت اہلحدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار افسوس

افسوسناک خبر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعیت اہلحدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تعزیتی پیغام
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگواران سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔