ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پیر کو پاکستان کا دورہ متوقع

تعارف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پیر کو پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے درمیان رابطہ، کیا بات ہوئی؟ جانئے
دورہ کا مقصد
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سینئر پاکستانی حکام سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
ہفتے کے دیگر دورے
ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق، اسی ہفتے ایرانی وزیر خارجہ انڈیا کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔