خیرپور: والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے، بچے دم گھٹنے سے جاں بحق

واقعہ کی تفصیلات

خیرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیرپور کے علاقے اکری میں والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے۔ بچہ دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عظمیٰ بخاری رواں ہفتے عمرہ کیلیے روانہ ہونگی

شادی کی تقریب میں حادثہ

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، شادی کی تقریب میں آئے والدین سات سال کے بچے کو گاڑی میں ہی بھول گئے۔ بچہ دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگیا۔ حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔

پولیس کی تحقیقات

پولیس کے مطابق، بچے کے والدین حیدرآباد سے اپنے آبائی گاؤں مشغول بالادی میں شادی میں شرکت کے لئے آئے تھے۔ بچے کو گاڑی میں نیند آنے کی وجہ سے والدین بچے کو بھول گئے اور گاڑی کے شیشے اور دروازے بند کئے تھے، جس کی وجہ سے دم گھٹنے سے بچہ انتقال کر گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...