مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ٹرک کھائی میں گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

حملہ آور میں حادثہ

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے فرانس سے اہم جنگی ہتھیار خرید لیا

حادثے کی تفصیلات

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں اتوار کو پیش آیا جب فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر 700 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ یہ حادثہ نیشنل ہائی وے 44 پر بیٹری چشمہ کے قریب ساڑھے 11 بجے پیش آیا۔ یہ ٹرک اس فوجی کانوائے میں شامل تھا جو جموں سے سری نگر جا رہا تھا۔ ڈرائیور کے مبینہ طور پر کنٹرول کھو دینے کی وجہ سے گاڑی سڑک سے اتر کر ڈھلوان پر لڑھکنے لگی۔

ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت

حکام کے مطابق اس حادثے میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت سپاہی امیت کمار، سجیت کمار اور مان بہادر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ گہری کھائی میں گر کر تباہ ہونے والے ٹرک سے لاشیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...