ترکی بحری جہاز خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا

ترک بحری جہاز TCG BÜYÜKADA کی کراچی آمد
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک بحری جہاز TCG BÜYÜKADA خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں کسے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ
استقبال اور تبادلہ خیال
آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی بندرگاہ پر TCG BÜYÜKADA کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران پاک، ترک بحری تعاون اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلۂ خیال ہوگا۔
دوستی کی علامت
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ترک بحری جہاز کی آمد پاک ترک لازوال دوستی اور بھائی چارے کی علامت ہے۔