فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی، اہلسنت و جماعت کا مفتی منیب کی زیرِ قیادت کراچی میں مارچ

کراچی میں مارچ کا آغاز

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لئے کراچی میں مارچ کیا گیا۔ مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں یہ مارچ نمائش سے تبت سینٹر پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں اپنے ساتھی ڈکیتوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

ٹریفک کی پابندیاں

روزنامہ جنگ کے مطابق، ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ اس دوران عام پبلک کو جمشید روڈ، تین ہٹی سے نمائش جانے کی اجازت نہیں تھی۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو گرومندر سے سولجر بازار، جمشید روڈ سے جیل چورنگی کا راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس حملہ کیس،زین قریشی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

سوسائٹی چورنگی کی پابندیاں

ٹریفک پولیس کے مطابق، ٹریفک کو شارع قائدین اور سوسائٹی چورنگی سے نمائش جانے کی اجازت نہیں تھی، شہریوں کو سوسائٹی چورنگی سے کشمیر روڈ کا راستہ اختیار کرنے کا کہا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج نے بھارت کی کیانی اور منڈل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا جواب کیسے دیا۔۔۔؟ ویڈیو دیکھیں

ریلی کے دوران ٹریفک کے راستے

ٹریفک پولیس کے مطابق ریلی کے دوران سوسائٹی چورنگی سے آنے والی ٹریفک کو پیپلز چورنگی جانے کی اجازت نہیں دی گئی، جیل چورنگی سے جمشید روڈ آنے والی ٹریفک کو سولجر بازار کی طرف بھیجا گیا۔

ناظم آباد اور تین ہٹی کی صورت حال

پولیس کے مطابق ناظم آباد اور تین ہٹی سے آنے والی ٹریفک کو لسبیلہ اور گرومندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...