بھارتی پنجاب کے علاقے فیروز پور میں بلیک آوٹ ریہرسل، ہوٹر بھی بجائے گئے

پاک بھارت کشیدگی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر بھارتی پنجاب میں بلیک آوٹ ریہرسل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی برادری تسلیم کرتی ہے کہ پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں: بلاول بھٹو

بلیک آؤٹ ریہرسل کی تفصیلات

نجی ٹی وی جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ بھارتی پنجاب کے علاقے فیروزپور کنٹونمنٹ میں 30 منٹ تک بلیک آؤٹ ریہرسل کی گئی۔ اس دوران پنجاب سٹیٹ پاور کارپوریشن لمیٹڈ نے 30 منٹ تک بجلی منقطع کر دی۔

ڈرل کے دوران مشاہدے

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ فیروزپور کنٹونمنٹ میں ڈرل کے دوران مسلسل ہوٹر بجائے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...