سرگودھا؛ دم گھٹنے سے 6 بچیاں جاں بحق

تازہ ترین خبر
سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئی ہیں۔
واقعے کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، ریسکیو حکام نے بتایا کہ بچیاں کھیلتے ہوئے گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں چلی گئیں۔ گھر میں کوئی موجود نہ تھا، جس کے باعث بچیاں دم گھٹ جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئیں۔