اسٹیٹ بینک نے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی مانیٹری پالیسی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
شرح سود میں کمی
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ہے۔ اب یہ شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کر دی گئی ہے۔