آٹے کے ڈرم میں دم گھنٹے سے 6 بچیوں کے جاں بحق ہونے پر وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار غم
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوٹ مومن میں آٹے کے ڈرم میں دم گھٹنے سے 6 بچے اور بچیوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندان سے تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔