وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیرِاعظم کا اجلاس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِاعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس صبح طلب کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران ہتھیار نہیں ڈالے گا، میزائل حملوں کی تعداد نے عوام کو حیران کر دیا، اسرائیلی صحافی کا انکشاف
اجلاس کا وقت
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھارتی بزدلانہ حملے کی مذمت کی ہے اور صوبے بھر میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے。