مسلم لیگ ن کے ایکس پیغام پر علی محمد خان کا جواب، بھارت کے خلاف قوم متحد

بھارتی حملوں کے خلاف قوم کا اتحاد
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی جانب سے پاکستان کے پانچ شہروں پر بزدلانہ حملوں کے بعد پوری قوم متحد ہو گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی معاشی بحران کا خدشہ، سونے کی قیمت میں اضافہ ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سوشل میڈیا پر قومی جذبہ
سوشل میڈیا ویب سائٹ 'ایکس' پر پاکستان مسلم لیگ ن کے اکاونٹ سے "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگایا گیا۔ اس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے جواب دیتے ہوئے کہا: "پاکستان زندہ باد"۔