پاکستان نے بھارت کے جہاز کیسے مار گرائے؟ سیکیورٹی ذرائع نے بتا دیا

پاکستان کا دفاعی اقدام
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے دشمن کے 3 جہاز مار گرائے۔
یہ بھی پڑھیں: ہمارے ملک میں موجودہ عدالتی نظام انگریز حکومت سے ہی مستعار لیا گیاہے، جس کی روح انصاف کرنا اور اس طرح کیا جائے کہ ہوتا نظر آئے
حملے کی تفصیلات
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ دشمن کے یہ تینوں جہاز پاکستان کی سرزمین پر حملہ کرتے ہوئے مارے گئے۔
دفاعی کارروائی کی وضاحت
سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اپنے دفاع میں دشمن کی ننگی جارحیت کا جواب دے رہا ہے۔ یہاں یہ یاد رہے کہ یہ بھارت ہے جس نے رات کی تاریکی میں پاکستان کے معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملہ کیا۔ پاکستان صرف اپنی خود مختاری اور سالمیت کا دفاع کر رہا ہے۔