وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس جاری

نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، پہلگام واقعہ کی تحقیقات میں ملائیشیا کی شرکت کا خیر مقدم
اجلاس میں شریک افراد
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عسکری حکام اور کمیٹی کے ارکان اجلاس میں شریک ہیں۔
اہم فیصلے متوقع
اجلاس میں موجودہ صورتحال سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کا قوم سے خطاب کریں گے۔