وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر کردیا گیا

اجلاس کا موخر ہونا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جسٹس امین الدین: کیا آئینی بینچ کا صدر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے زیادہ بااثر ہوگا؟
وجوہات
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس ری شیڈول کیا جائے گا۔
تصدیق
بیرسٹر عقیل نے وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر ہونے کی تصدیق کردی۔