پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

جعلی نوٹیفکیشن کی وضاحت
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے بارے وائرل ہونے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: کانٹا لگا: بھارتی اداکارہ شیفالی جریوالہ کا انتقال
وزیر اطلاعات کا موقف
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سکولز کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: حکم صادر: وزیر اعلی خیبر پختونخوا اعلی امین گنڈا پور کی گرفتاری
سوشل میڈیا پر افواہیں
پنجاب میں پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وضاحت کی ہے کہ سکولز کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: بنوں میں فتنة الخوراج کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
عوام کی آگاہی
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے اور عوام ایسے افواہوں پر کان نہ دھریں۔
تعطیلات کا فیصلہ
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں سکولز کی تعطیلات سے متعلق کوئی بھی فیصلہ زمینی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔