مظفرآباد سے تاؤ بٹ تک ٹریفک بحال

ٹریفک کی بحالی
مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہرائے نیلم مظفر آباد سے تاؤبٹ تک ہر قسم کی ٹریفک بحال کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں ابھیشیک شرما نے 28گیندوں پر سنچری مار دی
ڈپٹی کمشنر کی تصدیق
’’جنگ‘‘ کے مطابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نیلم نے ٹریفک بحال کی اور کہا کہ بھارتی فوج کی گولہ بھاری سے شہری آبادی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
ایمرجنسی کی تیاری
ممکنہ ایمرجنسی سے نمٹنے کےلیے تمام ریسکیو ادارے الرٹ ہیں۔ عوام کے حوصلے بلند اور کسی بھی ناپاک منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔