ادلے کا بدلہ ہوگیا، اب انہیں رک جانا چاہیے، پاک بھارت کشیدگی پر ٹرمپ کا بیان آگیا

ٹرمپ کی امیدیں

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف مزید کارروائی نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر تجزیہ کار اور صحافی کیا کہتے ہیں؟

افسوسناک واقعات

اوول آفس میں ایک حلف برداری کی تقریب کے دوران صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے گزشتہ رات پیش آنے والے واقعات کو افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا "یہ بہت افسوسناک ہے۔ میری دونوں سے بنتی ہے۔ میں دونوں کو اچھی طرح جانتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ رک جائیں۔ امید ہے کہ اب وہ رک سکتے ہیں۔"

مدد کی پیشکش

انہوں نے مزید کہا "دونوں نے ادلے کا بدلہ لے لیا ہے۔ اس لیے امید ہے کہ اب وہ رک جائیں گے۔ مزید اگر میری مدد کی ضرورت ہوئی تو میں حاضر ہوں۔"

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...