وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم فیصلہ، سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی فرضی مشقیں شروع

وزیراعلی پنجاب کا اہم فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اہم فیصلہ کیا ہے اور صوبے میں سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی فرضی مشقیں شروع کروادی ہیں۔ محکمہ سول ڈیفنس کو پوری طرح فعال کرنے اور مشقوں کا آغاز کردیا گیا۔

ضلع انتظامیہ کی مانیٹرنگ

تفصیل کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے ضلعی انتظامیہ کو سول ڈیفنس ایکسرسائز کی مانیٹرنگ کی ہدایت بھی کی، اسی طرح ریسکیو 1122 نے بھی مختلف شہروں میں موک ایکسرسائز کرنے کا آغاز کر دیا۔

ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری

ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے اور خطرات سے بچاؤ کے لئے ریسکیو 1122 کی فرضی مشقیں بھی شروع ہوگئی ہیں، سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کو ہمہ وقت مستعد رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

مقامی شہروں میں مشقوں کا آغاز

راولپنڈی، مری، جہلم، چکوال، سرگودھا، نارووال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ساہیوال، پاکپتن، ملتان، خانیوال، مظفرگڑھ، لیہ، وہاڑی، حافظ آباد اور دیگر شہروں میں موک ایکسرسائز جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...