ایئرپورٹس کی بندش میں مزید 6 گھنٹے کی توسیع، پی اے اے کا نوٹم جاری
پاکستان ایئرپورٹس کی بندش کا اعلان
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایئرپورٹس کی بندش میں مزید 6 گھنٹے کی توسیع کردی۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیرف اور سرمایہ کاری سے دوسرے ممالک سے کھربوں ڈالر لے رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
بند ایئرپورٹس کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پی اے اے کے نوٹم کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ ایئرپورٹس شام 6 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گے۔
بندش کی وجوہات
پی اے اے کا کہنا تھا کہ یہ بندش آپریشنل وجوہات کے باعث کی گئی ہے۔








