بھارت نے غلط اندازہ لگایا، ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے: شازیہ مری

بھارت کا پاکستان کے بارے میں غلط اندازہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے بارے میں غلط اندازہ لگایا ہے۔ ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سے ایک وفد امریکی انتخابات کے بعد امریکا جائے گا،اٹارنی جنرل کا عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کیس میں بیان

شازیہ مری کا ایوان میں بیان

شازیہ مری نے ایوان میں پاک بھارت کشیدگی کے بارے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہماری خاموشی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا موقف

’’جنگ‘‘ کے مطابق اُنہوں نے کہا کہ پہلگام واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہمارا کوئی کردار نہیں ہے۔ نریندر مودی کے منشور میں بس مقبوضہ کشمیر پر قبضہ اور وہاں کی اقلیتوں کے لیے زمین تنگ کرنا ہے۔ پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی بہادر افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...