کراچی بندرگاہ بھاری تباہی

بھارتی بحریہ کا کراچی بندرگاہ پر دعویٰ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی میڈیا پر یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ بھارتی بحریہ کی جانب سے کراچی بندرگاہ پر بڑا حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔
حملے کی تفصیلات
بھارتی نیوز چینل زی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے آئی این ایس وکرانت نے کراچی کی بندرگاہ پر حملہ کیا اور اس دوران 10 سے زیادہ دھماکوں کی آواز سنائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے ابھی پاکستان نے تصدیق نہیں کی ہے۔