لاہور ایئرپورٹ پر آپریشن دوبارہ بند کردیا گیا

لاہور ایئرپورٹ کی بندش
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر آپریشن دوبارہ بند کردیا گیا۔
ایئرپورٹ کی بندش کے اثرات
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ احکامات تک ایئرپورٹ بند رہے گا۔ گزشتہ دو روز میں کئی دفعہ لاہور ایئرپورٹ کو بند کیا گیا، جس کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر ہوں گی۔