ایک اور جھوٹ، ارنب گوسوامی نے بے بنیاد دعویٰ کیا،سچے ثابت ہوئے تو 1 کروڑ روپے دینے کو تیار ہوں”:حامد میر کا کھلا چیلنج

حامد میر کا چیلنج

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے سینیئر اینکر و صحافی حامد میر نے بھارتی اینکر پرسن ارنب گوسوامی کو کھلا چیلنج دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں ڈیجیٹل ڈاکوؤں کی انٹری، جیمرز استعمال کرکے متعدد وارداتوں کا انکشاف، پولیس سراغ نہ لگا سکی

ارنب گوسوامی کے دعوے کا جواب

’’جنگ‘‘ کے مطابق حامد میر نے کہا، "ایک اور جھوٹ، مسٹر گوسوامی نے کل ایک بے بنیاد دعویٰ کیا، ارنب اپنے دعوے کا ثبوت پیش کریں، اگر وہ سچے ثابت ہوئے تو میں کسی تیسرے ملک میں انہیں ایک کروڑ روپے دینے کو تیار ہوں۔ ارنب گوسوامی کے اس دعوے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اِن دنوں اُن کے حواسوں پر میں کس قدر سوار ہوں۔"

ارنب گوسوامی کا الزام

واضح رہے کہ بھارتی اینکر پرسن ارنب گوسوامی نے ایک پروگرام کے دوران حامد میر پر اختلافات کی بنیاد پر اپنے ادارے سے 3 افراد کو نوکری سے نکالنے کا الزام لگایا تھا۔ ارنب گوسوامی نے دعویٰ کیا تھا کہ ان افراد کے پاس حامد میر کے پاس ہونے والی معلومات سے متصادم معلومات تھیں اور انہوں نے حامد میر کی بات ماننے سے انکار کردیا تھا، جس کی بنیاد پر انہوں نے ان 3 افراد کو ادارے سے نکال دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...