بھارت نے خدمات معطل کر دیں، کرتار پور راہداری تیسرے روز بھی بند رہی

نارووال میں کرتار پور راہداری کی بندش
بھارتی جارحیت کے بعد شکر گڑھ میں واقع کرتار پور راہداری آج تیسرے روز بھی بند رہی۔
یہ بھی پڑھیں: نیم حکیم انفلوئنسرز: خواتین کو گمراہ کر کے پیسے کمانے والے
بھارتی یاتریوں کی عدم آمد
’’جنگ‘‘ کے مطابق دربار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کوئی یاتری کرتار پور نہیں آیا۔ پاکستان کی جانب سے سکھ یاتریوں کے آنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
بھارتی حکومت کا موقف
بھارتی سیکریٹری خارجہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ بھارت نے کرتار پور راہداری کی خدمات معطل کر دی ہیں۔