نارنگ منڈی میں بھارتی ڈرون مار گرایا گیا
بھارتی ڈرون کا گرانا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نارنگ منڈی میں بھارتی ڈرون مار گرایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ افغانستان کا طالبان ازم کسی بھی قیمت پر پاکستان میں نافذ نہیں کیا جا سکتا ، خواجہ سعد رفیق
تفصیلات
’’جنگ‘‘ کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے نارنگ منڈی میں بھارتی ڈرون مار گرایا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لاہور شہر میں کسی ڈرون کی پرواز نہیں ہوئی، اور نہ ہی کوئی دھماکہ ہوا ہے۔
مقام اور اثرات
بھارتی ڈرون شیخوپورہ کے سرحدی گاؤں جےسنگھ والا میں مار گرایا گیا۔ ڈرون کے گرنے کے بعد دھماکے کے نتیجے میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگ گئی۔








