ادھم پور ایئر فیلڈ کو تباہ کرنے کی وجہ بھی سامنے آ گئی

ادھم پور ایئر فیلڈ کی تباہی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ادھم پور ایئر فیلڈ کو تباہ کرنے کی وجہ بھی سامنے آ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈا پور: آخر کہاں گئے؟ وزیراعلیٰ کے پی نے خود سچائی بیان کردی
سیکیورٹی ذرائع کی معلومات
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارت کی ادھم پور ائیر فیلڈ جہاں سے امرتسر میں سکھوں پر میزائل داغے گئے تھے اور افغانستان پر میزائل داغے گئے، کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
دیگر فوجی تنصیبات پر حملے
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق راجستھان میں ملٹری انسٹالیشن کو ہٹ کیا گیا ہے جبکہ بھارتی گجرات ایئر بیس کو بھی اٹیک کیا گیا ہے۔