وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی
وزیر اعظم شہباز شریف کی میٹنگ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں شبِ معراج آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
کشیدہ صورتحال کا پس منظر
موجودہ پاک، بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں یہ میٹنگ طلب کی گئی ہے۔
نیوکلیئر مسائل کی نگرانی
واضح رہے کہ یہ وہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے۔








