الفتح میزائل کی لانچ پاکستان کے شہید بچوں کے نام

پاکستانی الفتح میزائل کی لانچ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی الفتح میزائل کی لانچ، شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان متنازع سرحدی علاقے میں شدید جھڑپیں، متعدد شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات
بچوں کی قربانی بھلائی نہیں جا سکتی
پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نا بھولا ہے نا بھولے گا۔
بھارتی جارحیت کے متاثرین
یہ پاکستانی معصوم بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید کیے گئے تھے۔