راجوڑی میں بھارتی ملٹری انٹیلی جینس کا تربیتی مرکز تباہ

راولپنڈی کی تازہ ترین خبریں
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ راجوڑی میں بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ کر دیا گیا ہے۔
تباہ شدہ تربیتی مرکز کی معلومات
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ راجوڑی میں جس بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے تربیتی مرکز کو تباہ کیا گیا ہے وہ پاکستان میں دہشت گردی کروانے میں ملوث تھا۔