بٹھنڈہ ائیر فیلڈ بھی تباہ

پاک فضائیہ کی کارروائیاں
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: تاریخ میں انسائیڈر ٹریڈنگ کے جرم میں پہلی سزا سنادی گئی
سکیورٹی ذرائع کی رپورٹ
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کام نہیں کر پا رہا۔
یہ بھی پڑھیں: شعیب اور اشنا شہریار ملک میموریل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں فاتح
بھارتی ائیر فیلڈ کی تباہی
دوسری جانب بھارت کی بٹھنڈہ ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
آپریشن بنیان المرصوص
یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کیا جسے آپریشن بنیان المرصوص (آہنی دیوار) کا نام دیا گیا ہے۔