امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رابطہ

امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف سے رابطہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: دو بچوں نے 1959 سے بوتل میں موجود ’محبت نامہ‘ ساحل پر سیر کے دوران دریافت کرلیا۔
پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی کوششیں
امریکی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔
مستقبل میں تنازعات سے بچنے کے لیے امریکی معاونت
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، مارکو روبیو نے مستقبل میں تنازعات سے بچنے کے لیے امریکا کی طرف سے تعمیری معاونت کی پیشکش کی ہے۔