پاکستان کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر 12 بجے تک بند کردی گئی

کراچی میں فضائی حدود کی بندش
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر 12 بجے تک بند کردی گئی اور اس سلسلے میں ایک نوٹم بھی جاری کردیا گیا۔
پی اے اے کا اعلان
سماٹی وی کے مطابق ترجمان پی اے اے نے بتایا کہ فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند رہے گی۔