ہم اگلے لیول کے لیے بھی تیار ہیں” پاکستان کا اعلان، دنیا کو بھی خبردار کردیا

وزیر دفاع کی اہم بیان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم اگلے لیول کے لیے بھی تیار ہیں لیکن خدانخواستہ ایٹمی صورتحال بنی تو پھر تماشائی بھی اس کی لپیٹ میں آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس
جنگ کی صورت میں کیا ہوگا؟
ایکسپریس کے مطابق اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ جنگ ہوئی تو پھر یہ حملے تک محدود نہیں رہے گی، دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ دنیا کے لیے فکر کا مقام ہے۔
فیض احمد فیض کا حوالہ
اس سے قبل خواجہ آصف نے اپنی ایکس پوسٹ میں فیض احمد فیض کا شعر لکھا کہ 'جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا۔'